پاکستان
19 جنوری ، 2014

کراچی: منگھوپیر میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی: منگھوپیر میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی…منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق کارروائی میں خواتین رینجرز اہلکار بھی حصہ لے رہی ہیں۔

مزید خبریں :