19 جنوری ، 2014
بنوں…بنوں چھاونی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا ہے۔ پورا شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا گیا۔