پاکستان
19 جنوری ، 2014

وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد…وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ عوام کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومت تمام عملی اقدامات اٹھائیگی،دہشت گردحملے حکومت کی امن کوششوں کوسبوتاژنہیں کرسکتے،سیکیورٹی فورسزاورعوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کوورلڈاکنامک فورم میں شرکت کیلئے 21جنوری کوسوئٹزرلینڈجاناتھا۔

مزید خبریں :