20 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے بنارس کے میں دکان میں لگنے والی آگ نے شدت اختیارکرلی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 20 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جبکہ فائربریگیڈ کی7گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔