پاکستان
20 جنوری ، 2014

شدیدھند ،پشاور سے صوابی تک موٹر وے بند

پشاور… پشاور سے صوابی تک موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ موٹر وے حکام کے مطابق پشاور سے صوابی جانے والی موٹر وے پر حد نظر صفرہوگئی ہے۔ موٹر وے حکام نے عوام کو سفر کیلئے جی ٹی روڈ استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :