پاکستان
20 جنوری ، 2014

آرمی چیف کا دورہ سی ایم ایچ،دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

آرمی چیف کا دورہ سی ایم ایچ،دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ میں آر اے بازار دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔

مزید خبریں :