پاکستان
21 جنوری ، 2014

مستونگ دھماکا،شیعہ علماکونسل اور مجلس وحدت المسلمین کا3روزہ سوگ کااعلان

مستونگ دھماکا،شیعہ علماکونسل اور مجلس وحدت المسلمین کا3روزہ سوگ کااعلان

کوئٹہ… مستونگ کے علاقے درین گڑھ میں زائرین کی بس میں دھماکے کیخلاف تحفظ عزاداری کونسل اور مجلس وحدت المسلمین نے3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ نے بھی سانحہ مستونگ کیخلاف شیعہ علماکونسل کے3روزہ سوگ کی حمایت کااعلان کیا ہے۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجاناصرعباس اورہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے زائرین کی بس پرحملے کی مذمت کی ہے،ایم کیوایم نے سانحہ مستونگ کیخلاف سوگ کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دہشتگردی کے شکارشہریوں کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے سوگ میں شریک ہوں۔

مزید خبریں :