دنیا
30 مارچ ، 2012

ایران پر تیل درآمد کرنے کی نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی

ایران پر تیل درآمد کرنے کی نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی

واشنگٹن … ایران پر تیل در آمد کرنے کی نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظور دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے ایران پر تیل در آمد کرنے کی نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار بڑھانے اور معاشی صورتحال کی روشنی میں ایران پر تیل کی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :