پاکستان
23 جنوری ، 2014

ویناملک اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ

ویناملک اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ

دبئی…وینا ملک اپنے شوہراسد خان خٹک کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئی ہیں۔وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خان خٹک مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ جائیں گے اور عمر ے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مکہ مکرمہ میں دونوں کے خاندان بھی ان کے ساتھ شامل ہوجائیں گے۔یہ عمرہ وینا ملک کے روحانی والد معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی جانب تحفہ کے طور پر ہے۔

مزید خبریں :