پاکستان
23 جنوری ، 2014

پشاور اسکیم چوک دھماکا،29کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا،بم ڈسپوزل یونٹ

پشاور اسکیم چوک دھماکا،29کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا،بم ڈسپوزل یونٹ

پشاور…پشاور کے اسکیم چوک کے قریب دھماکے میں29کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں تقریبا29کلوگرام دھماکاخیزمواداستعمال کیاگیا،جبکہ دھماکاخیزمواد گاڑی میں نصب تھا،دھماکے میں بال بیرنگ بھی استعمال کئے گئے۔واضح رہے کہ دھماکے میں6 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہو ئے ۔

مزید خبریں :