انٹرٹینمنٹ
23 جنوری ، 2014

ہا لی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیر و آرنلڈ شیوازنیگرفٹنس ٹرینر بن گئے

ہا لی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیر و آرنلڈ شیوازنیگرفٹنس ٹرینر بن گئے

لاس اینجلس…ہا لی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیر و آرنلڈ شیوازنیگرفٹنس ٹرینر بن گئے ہیں۔آ رنلڈ بھیس بدل کر کیلی فو رنیا کے ایک جم پہنچے اور وہا ں لو گو ں کو ورزش کے گر سکھائے اور فٹنس ٹپ بھی دیں۔ کچھ ان کی باتوں پر عمل کرتے رہے اور کچھ نے انہیں فور اًہی پہچا ن لیا۔ آ رنلڈ نے لو گوں میں صحت و تندرستی اور ورزش کا شعو ر اجا گر کر نے کی مہم کے لئے یہ روپ دھارا۔

مزید خبریں :