پاکستان
31 مارچ ، 2012

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پشاور … پشاور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت5.4ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے سوات اور مالاکنڈ کے دیگر حصوں میں بھی محسوس کیے گئے ،چترال، مری اورلوئر دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ بونیر، شانگلہ ،دیر اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مزید خبریں :