دنیا
24 جنوری ، 2014

سعودی عرب :700غیرقانونی تارکین وطن گرفتار ،پاکستانی بھی شامل

ریاض… سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرکے700غیرقانونی تارکین وطن گرفتار کوگرفتار کرلیا ہے۔حکام کے مطابق گرفتارافراد میں پاکستانی، بھارتی، بنگلا دیشی، مصری، سوڈانی اوریمنی شہری شاملہیں۔ادھر سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ 16غیر ملکی شہری مختلف جرائم میں مطلوب بھی تھے۔پولیس کے مطابق گرفتاریاں الریان، العمل اورثلیم محلوں میں ہوئیں۔

مزید خبریں :