پاکستان
28 جنوری ، 2014

ملالہ کی کتاب کی رونمائی روکنا آزادی اظہار کیخلاف ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی

ملالہ کی کتاب کی رونمائی روکنا آزادی اظہار کیخلاف ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی

کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کی کتاب کی تقریب رونمائی روکنا آزادی اظہار کے خلاف ہے۔رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اظہاررائے ہرایک کا حق ہے، اس پرپابندی نہیں لگنی چاہئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کی کتاب کی تقریب رونمائی روکنا اصل حقائق اورعلم سے قارئین کو محروم کرنے کے مترادف ہے۔

مزید خبریں :