انٹرٹینمنٹ
28 جنوری ، 2014

ایکشن سے بھرپو رنئی ہالی وڈ فلم "نان اسٹاپ" کا ٹریلر ریلیز

ایکشن سے بھرپو رنئی ہالی وڈ فلم

نیویارک…ایکشن سے بھرپو رنئی ہالی وڈ فلم "نان اسٹاپ" کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔فلم کی کہانی نیویارک سے لندن جانیوالی ایک ایسی فلائٹ کے گرد گھومتی ہے جسے ہائی جیک کر لیا جاتاہے۔ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اداکار لیام نیسن اور اداکارہ جولین مور نے اداکاری کے جوہر دِکھائے ہیں۔یہ فلم 28فروری کو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائیگی۔

مزید خبریں :