پاکستان
30 جنوری ، 2014

کراچی، قصبہ کالونی بم دھماکوں پر الطاف حسین اورمنور حسن کا اظہار مذمت

کراچی، قصبہ کالونی بم دھماکوں پر الطاف حسین اورمنور حسن کا اظہار مذمت

کراچی…قصبہ کالونی میں بم دھماکوں کی الطاف حسین، سید منور حسن اور لیاقت بلوچ نے شدید مذمت کی ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سفاک دہشت گرد، سیکیورٹی فورسز اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث سفاک عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ادھر امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اور لیاقت بلوچ نے بھی دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں :