پاکستان
30 جنوری ، 2014

کراچی: رینجرز کا مبینہ مقابلہ، 1ملزم مارا گیا، ساتھی فرار

کراچی: رینجرز کا مبینہ مقابلہ، 1ملزم مارا گیا، ساتھی فرار

کراچی…منگھوپیر کے علاقے ناکا چوک کے قریب رینجرز کے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید خبریں :