پاکستان
30 جنوری ، 2014

کراچی میں موسم خشک اور ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم خشک اور ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی…کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت23 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور ابر آلود رہے گا۔

مزید خبریں :