30 جنوری ، 2014
لاہور…مسلم لیگ ق نے بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کردیا ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ٹائم فریم بھی دے دیا جاتا تو اچھا ہوتا۔