پاکستان
30 جنوری ، 2014

عمران فاروق قتل کیس: مطلوب افرادکی گرفتاری ریکارڈپرنہیں،شاہد حیات

کراچی…کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب افرادکی گرفتاری ریکارڈپرنہیں ہے،انھوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ محسن علی سیداورمحمدکاشف خان کامران کی گرفتاری کاہمارے پاس کوئی ریکارڈموجودنہیں۔

مزید خبریں :