پاکستان
31 جنوری ، 2014

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کا 9 گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے پردھرنا ختم

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کا 9 گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے پردھرنا ختم

کراچی…پاکستان اسٹیل کے ملازمین کا 9 گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے پردھرنا ختم ہوگیا، مظاہرین نے تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی پراحتجاجی دھرناختم کیا، پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گزشتہ چند ماہ سے تنخواہ ادا نہیں کی گئی جس کے باعث ملازمین نے آج نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا اور اپنی تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں :