31 جنوری ، 2014
نوابشاہ…سکرنڈبائی پاس کے قریب مسافر کوچ اْلٹ گئی جس کے باعث 20مسافرزخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کوتعلقہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق حادثہ خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔ مسافرکوچ بہاول پورسے کراچی جارہی تھی۔