پاکستان
01 فروری ، 2014

پشاور: نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے چوکیدار کو قتل کر دیا

پشاور: نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے چوکیدار کو قتل کر دیا

پشاور…پشاور میں نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے چوکیدار کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق واقعہ اتحاد کالونی میں پیش آیا۔ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عدنان نامی چوکیدار کو قتل کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ جبکہ علاقہ میں پولیس کا سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

مزید خبریں :