پاکستان
01 فروری ، 2014

پشاور :بڈھ بیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور :بڈھ بیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور…پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر کے علاقہ ماشوخیل میں شرپسندو ں نے سڑک کنارے بم نصب کررکھا تھا۔ جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے بم پھٹنے سے کوئی جانی و مالی نقصا ن نہیں ہوا۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول تھا۔

مزید خبریں :