کھیل
02 فروری ، 2014

روس میں 7 فروری سے سرمائی سوچی اولمپکس شروع ہوگا

روس میں 7 فروری سے سرمائی سوچی اولمپکس شروع ہوگا

ماسکو…روس میں ہونے والے سرمائی سوچی اولمپکس 2014 کی افتتاحی تقریب کو پر وقار بنانے کے لیے آتش بازی کے مظاہرے کی ریہرسل کی گئی۔سرمائی سوچی اولمپکس 2014 کا آغاز جگمگاتی آتش بازی کے ساتھ کرنے کے لیے ریہرسل کی گئی۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اولمپک گیمز پر پچاس ارب ڈالر خرچ کر چکے ہیں۔سوچی اولمپکس 2014 کا آغاز 7 فروری سے ہوگاسندھی ثقافت کے فروغ اور اسے اجاگر کرنے کے لئے فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔

مزید خبریں :