انٹرٹینمنٹ
02 فروری ، 2014

واکا واکا گرل شکیرا 37 برس کی ہوگئی

واکا واکا گرل شکیرا 37 برس کی ہوگئی

لندن… واکا واکا گرل شکیرا 37 برس کی ہوگئی۔شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا آٹھ سال کی عمر میں خود لکھا۔ تیرہ سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا۔ شکیرا نے دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں گانے گائے۔ سوکر ورلڈ کپ 2010 کا گانا بھی شکیرا نے گایا جسے دنیا بھر میں خوب پریزائی حاصل ہوئی۔ 2010 میں شکیرا کو آئی ایل او کی جانب سے سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینے پر سوشل جسٹس ایوارڈ بھی دیا گیا۔

مزید خبریں :