پاکستان
04 فروری ، 2014

سوئی میں کنوئیں سے پلانٹ کو جانے والی پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی…ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں کنوئیں سے پلانٹ کو جانے والی سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق سوئی میں کنوئین نمبر74سے پلانٹ کو جانے والی اٹھ انچ قطر کی سوئی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ۔ پائپ لائن تباہ ہونے سے کنوئین سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

مزید خبریں :