پاکستان
08 فروری ، 2014

مہاجررابطہ کونسل کاایم کیوایم کے یوم سوگ کی حما یت کااعلان

مہاجررابطہ کونسل کاایم کیوایم کے یوم سوگ کی حما یت کااعلان

کراچی…مہاجررابطہ کونسل نے متحدہ قومی موومنٹ کے یوم سوگ کی حما یت کا اعلان کردیا۔مہاجررابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشدصدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر شہریوں کا قتل عام نہیں روکا تو جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مزید خبریں :