پاکستان
08 فروری ، 2014

کراچی : تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلا ک

کراچی : تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلا ک

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا،جبکہ لی مارکیٹ سے بوری بند لاش ملی ،جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،ملیر 15 کے علاقے میں بابا ولایت علی شاہ مزار کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے پھندا لگاکر قتل کیا گیا۔

مزید خبریں :