09 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں دلہا کو نکاح سے پہلے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دلہا کی گرفتاری کے حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنما پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما2 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطا ب کریں گے۔