پاکستان
09 فروری ، 2014

شاہ فیصل ٹاوٴن تھانے کی حدود سے گرفتاردولہا فہد کو رہا کردیا گیا

شاہ فیصل ٹاوٴن تھانے کی حدود سے گرفتاردولہا فہد کو رہا کردیا گیا

کراچی…شاہ فیصل ٹاوٴن تھانے کی حدود سے گرفتاردولہا فہد کو رہا کردیا گیا،فہد کو شخصی ضمانت پررہا کیا گیا ہے۔ پولیس نے انہیں گزشتہ رات گرفتار کیا تھا۔گرفتار ہونے والے فہد کو اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ صحت یاب ہو کر تفتیش کے لئے دوبارہ حاضر ہوں گے۔ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے،فہد پرتشدد کے الزام میں پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے،تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :