پاکستان
09 فروری ، 2014

گورنرسندھ وفاقی وزیرداخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ،کراچی آپریشن پر گفتگو

گورنرسندھ وفاقی وزیرداخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ،کراچی آپریشن پر گفتگو

اسلام آباد…گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارسے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق گورنرسندھ نے وزیرداخلہ سے کراچی میں جاری آپریشن پرتبادلہ خیال کیا۔گفتگو میں چودھری نثار علی خان نے گورنر سندھ کو یقین دہانی کرائی کہ ایم کیو ایم کے کارکن پرمبینہ تشددکی تحقیقات کرائی جائیگی،وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن پرتمام جماعتیں حکومت کاساتھ دیں،جرائم پیشہ عناصرکیخلاف تمام جماعتوں کاآپریشن پراکٹھاہوناعوام کے مفادمیں ہے۔

مزید خبریں :