10 فروری ، 2014
اسلام آباد …اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی کے چاروں ارکان کے علاوہ وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ کمیٹی نے وزیراعظم کو طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔