پاکستان
11 فروری ، 2014

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین ملاقات آج دن 2 بجے ہوگی،بلیغ الرحمان

 حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین ملاقات آج دن 2 بجے ہوگی،بلیغ الرحمان

اسلام آباد…وزیرمملکت برائے داخلہ اموربلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کمیٹی کی حکومتی کمیٹی سے آج دن 2 بجے ملاقات ہوگی۔ان کا کہنا تھاکہ طالبان کمیٹی طالبان شوریٰ سے ہونیوالی بات چیت اور مطالبات سے آگاہ کریگی۔بلیغ الرحمان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکراتی عمل آگے بڑھا رہی ہے،مذاکراتی عمل کو حکومت نے کھلا رکھا ہوا ہے۔

مزید خبریں :