پاکستان
11 فروری ، 2014

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مابین نامعلوم مقام پر غیر رسمی ملاقات

طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مابین نامعلوم مقام پر غیر رسمی ملاقات

اسلام آباد…طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مابین نامعلوم مقام پر غیر رسمی ملاقات ہو ئی ہے،ذرائع کے مطابقملاقات میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کل ہونے والی باضابطہ ملاقات کے ایجنڈے پر بھی غور کیا گیا۔حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا۔جبکہ طالبان کمیٹی نے طالبان سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

مزید خبریں :