11 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایم پی اے خورشید جونیجو کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی کورنگی کے مطابق فائرنگ سے خورشید جونیجو کا گارڈ زخمی ہوا ہے تاہم واقعے میں خورشید جونیجو محفوظ رہے۔زخمی گارڈ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔