11 فروری ، 2014
پشاور …پشاور دھماکوں کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پشاور کے سینما دھماکوں کا ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔