12 فروری ، 2014
حیدرآباد…حیدرآباد پولیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو اسٹیشن روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جو قتل، لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے ۔