12 فروری ، 2014
کراچی…قطب الدین شیخ کو دوبارہ ایم ڈی کراچی واٹربورڈ تعینات کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق قطب الدین شیخ کی دوبارہ بطور ایم ڈی واٹربورڈ تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عمران آصف کو2دن بعدہی ایم ڈی واٹر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔