کاروبار
15 فروری ، 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعہ کی صبح 8بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کو بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :