پاکستان
18 فروری ، 2014

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں23ایف سی اہلکاروں کی شہادت اور اس کے بعد کی صورت حال سمیت طالبان سے مذاکراتی عمل میں آنے والے تعطل کے بارے میں امور پر بات چیت ہو ئی

مزید خبریں :