19 فروری ، 2014
بیروت…لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2خود کش کار حملے ہوئے ہیں جن میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 2خودکش کار حملے ایرانی ثقافتی مرکز پر ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 4افرادہلاک ہوگئے۔