20 فروری ، 2014
اسلام آباد…وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیں گی۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عوام کی سلامتی کیلئے ہر قدم اٹھا یا جائے گا۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ سلامتی کے ادارے دہشت گردی کے واقعات پر بھرپور جواب دیں گے۔