20 فروری ، 2014
کراچی …کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 24 ڈگی سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت12 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔