23 فروری ، 2014
کراچی…سندھ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس ایم کیوایم کی ریلی اور اس کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کے اہلکاروں کی ساتھ یکجہتی قابلِ قدر ہے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ وعدہ کرتے ہیں کہ دہشت گردی کی خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، دہشت گردی کی خلاف جنگ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔