پاکستان
24 فروری ، 2014

سابق وزیرداخلہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حامد نواز کا انتقال

سابق وزیرداخلہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حامد نواز کا انتقال

راولپنڈی…سابق وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حامد نواز انتقال کر گئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق حامد نواز ایک ہفتہ سے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے ، وہ آج صبح دم توڑ گئے، ان کی میت گھر روانہ کر دی گئی ہے، حامد نواز نے 1966 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا، وہ سیکرٹری دفاع بھی رہے۔

مزید خبریں :