24 فروری ، 2014
پنجگور…ایرانی سرحدسے فائر کیے گئے پانچ مارٹرگولے پنجگور کے علاقے پیشوک میں گرے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی علاقے سے پانچ مارٹرگولے فائرکیے گئے جو پیشوک میں ایف سی کے کیمپ کے قریب زوردار دھماکوں سیگرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مارٹر گولے فائر ہونے سے شہریوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔