پاکستان
25 فروری ، 2014

وزیراعظم سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مسائل کا واحد حل قانون کی حکمرانی ہے،حکومت قانون کی حکمرانی برقرار رکھنے کے لیے بھرپور عزم کیے ہوئے ہے، پاکستان اسی صورت ترقی کرسکتا ہے جب ہر شہری کو برابر حقوق دیے جائیں۔

مزید خبریں :