پاکستان
26 فروری ، 2014

گورنر سندھ کی ہدایت پر گرفتار18 اساتذہ رہا

گورنر سندھ کی ہدایت پر گرفتار18 اساتذہ رہا

کراچی…کراچی میں آج مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والے کالجز کے 18پروفیسرز اور لیکچررز کو رہا کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ہدایت پر گرفتار18 اساتذہ کو رہا کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :