کاروبار
27 فروری ، 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائیں گے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بدھ کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے دو بارہ کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :